منہج و نظام

اصلاحی و تربیتی منہج

اتحاد و اتفاق کے اصول

۱

توحید کی آڑ میں توہین سے بچنا

۲

عقیدت و محبت کے پردے میں شرکیہ سے بچنا

۳

تحقیق کے پردے میں خود رائی سے بچنا

۴

دین کے شعبے میں تقابلی انداز سے بچنا

آٹھ بنیادی باتیں

۱

توحید و تعظیم شعائر اللہ

۲

ذکر و عبادت

۳

تعلیم و تعلم

۴

حسن خلق

۵

خدمت خلق

۶

دعوت و تبلیغ

۷

جہاد

۸

اخلاص نیت

پانچ چیزوں سے پرہیز

۱

سوال

۲

طمع

۳

اسراف و تبذیر

۴

بے جا استعمال

۵

فضول باتوں سے بچنا

تین چیزوں میں اعتدال

۱

کم سونا

۲

کم کھانا

۳

کم بولنا

اصلاحی و تربیتی منہج

عقائد اور فکر و نظر کی تطہیر

جذبات و خیالات کو اعتدال پر لانا، پوشیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنا، اور ہر صاحب حق کے حقوق کی تعلیم دینا۔

عملی تربیت

نماز، روزہ، زکوۃ، حج اور جہاد جیسے عبادات اور خرید و فروخت، نکاح جیسے معاملات کے بنیادی مسائل کی تعلیم دینا۔

روحانی ترقی

درس قرآن، ذکر، مجاہدہ، خدمت اور مراقبات کے ذریعے نفس کو پاک کرنا اور عملی صلاحیتوں کو بیدار کرنا۔